: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک…این جی ٹی… عا م طو ر بڑی عمر کے افراددل کے تحفظ کیلئے انڈوں کااستعما ل ترک کر دیتے ہیں لیکن امریکی ما ہرین کی ایک تحقیق سے ثا بت ہوا ہے کہ انڈو ں کا استعما ل دل کے لیے مفید ہے ۔تحقیق کے مطابق انڈوں میں مو جودقدرتی اجزاء دل میں پیدا ہونے
والے نقا ئص کو دور کرنے کی صلا حیت رکھتے ہیں اورپروٹین سے بھرپور انڈوں میں سیچوریٹڈ فیٹ (Saturated Fat) پا یا جا تا ہے جو جسم میں داخل ہو کر جمتا نہیں۔ماہرین کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کم ازکم 6انڈے کھا نے چا ہئیں جو ناصرف دل کی صحت کیلئے فائدے مند ہیں بلکہ ان کے انسانی صحت پر کسی قسم کے مضر اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے۔